ملک میں اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 55 ملین ٹن تک پہنچ جائےگی

تہران، ارنا - ایرانی قومی سٹیل کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ1404 تک ملک میں اسٹیل کی پیداوار55 ملین ٹن تک پہنچ جائے گا اور اس سلسلے میں چہارمحال و بختیاری صوبوں میں سملٹنگ کی صلاحیت میں بھی 2 گنا اضافہ ہوگا۔

یہ بات محمد آقاجانلو نے منگل کے روز صحافیوں کے ساتھ ایک گفتگو میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت ملک میں اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 47 ملین ٹن ہے اور اس صوبے کی سملٹنگ صلاحیت 1 ملین ٹن ہے جو کہ ملکی اسٹیل کی پیداوار کا 2 فیصد ہے لیکن 1404 تک اس صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے مطابق اگلے تین سالوں میں یہ صلاحیت دوگنی ہو جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .